Home / Quran / Introduction Of Surah Al-Anam And Download Mp3

Introduction Of Surah Al-Anam And Download Mp3

Introduction Of Surah Al-Anam And Download Mp3

Introduction Of Surah Al-Anam And Download Mp3

 

Download Surah Al-Anam Mp3

 

سورۃ الانعام

سورۂ اَنعام کا تعارف

مقامِ نزول:

حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا فرماتے ہیں کہ پوری سورۂ اَنعام ایک ہی رات میں مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی،اور انہی سے ایک روایت یہ بھی ہے کہ سورۂ اَنعام کی6 آیتیں مدینہ منورہ میں نازل ہوئیں اور باقی سورت ایک ہی مرتبہ مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی ۔(1)

آیات اور حروف کی تعداد:

اس میں 20رکوع ، 165 آیتیں ، 3100کلمے اور 12935 حروف ہیں۔

’’اَنعام‘‘نام رکھنے کی وجہ :

عربی میں مویشیوں کو ’’اَنعام‘‘ کہتے ہیں اور اس سورت کا نام ’’اَنعام‘‘ اس مناسبت سے رکھا گیا کہ اس سورت کی آیت نمبر 136 اور138 میں ان مشرکین کا رد کیا گیا ہے جو اپنے مویشیوں میں بتوں کو حصہ دار ٹھہراتے تھے اور خود ہی چند جانوروں کو اپنے لئے حلال اور چند جانوروں کو اپنے اوپر حرام سمجھنے لگے تھے۔

06 Surah Of Quran,
Read Complete Surah Al-Anam,
Surah Al-Anam Download,
Surah Al-Anam Listen Online,

About Moiz

Check Also

Surah Al Maida

Introduction Of Surah Al-Maida And Download Mp3

Introduction Of Surah Al-Maida And Download Mp3   Download Surah Al-Maida Mp3 Your browser does …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *