Home / Quran / Introduction Of Surah Al-Anfal And Download Mp3

Introduction Of Surah Al-Anfal And Download Mp3

Introduction Of Surah Al-Anfal And Download Mp3

Introduction Of Surah Al-Anfal And Download Mp3

Download Surah Al-Anfal Mp3

سورۂ انفال

 

 

سورۂ اَنفال کا تعارف

 

مقامِ نزول:

صحیح قول کے مطابق یہ سورت مدنی ہے۔اور ایک قول یہ ہے کہ یہ سورت ان سات آیتوں کے علاوہ مدنی ہے جو مکہ مکرمہ میں نازل ہوئیں اور وہ آیت نمبر 30 ’’وَ اِذْ یَمْكُرُ بِكَ الَّذِیْنَ‘‘ سے شروع ہوتی ہیں۔ (1)

آیات اور حروف کی تعداد:

 

اس سورت میں 10رکوع، 75 آیتیں ، 1075کلمے اور 5080 حروف ہیں۔ (2)

’’اَنفال‘‘نام رکھنے کی وجہ :

 

اَنفال نَفَل کی جمع ہے اور اس کا معنی ہے غنیمت کا مال، اس سورت کی پہلی آیت میں اَنفال یعنی مالِ غنیمت کے احکام کے بارے میں مسلمانوں کے سوال اور انہیں دئیے جانے والے جواب کا ذکر ہے، اس مناسبت سے اس سورت کا نام ’’سورۂ اَنفال‘‘ رکھا گیا۔

Read Complete Surah Al-Anfal,
Surah Al-Anfal Download,
Surah Al-Anfal Listen Online,

About Moiz

Check Also

Surah Al Maida

Introduction Of Surah Al-Maida And Download Mp3

Introduction Of Surah Al-Maida And Download Mp3   Download Surah Al-Maida Mp3 Your browser does …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *