Home / Quran / Introduction Of Surah Al-Maida And Download Mp3

Introduction Of Surah Al-Maida And Download Mp3

Introduction Of Surah Al-Maida And Download Mp3

null

 

Download Surah Al-Maida Mp3


center>

سورۃ المائدۃ

 

سورۂ مائدہ کا تعارف

 

مقامِ نزول:

سورہ ٔمائدہ مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ہے،البتہ یہ آیت ’’اَلْیَوْمَ اَكْمَلْتُ لَكُمْ دِیْنَكُمْ‘‘ حجۃ الوداع کے موقعپر عرفہ کے دن مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی اور سرکارِ دو عالم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَنے خطبہ میں اس آیت کی تلاوت فرمائی۔
(خازن، تفسیر سورۃ المائدۃ، ۱/۴۵۸)

آیات اور حروف کی تعداد:

 

اس سورت میں 16 رکوع، 120 آیتیں ، 12464 حروف ہیں۔

’’مائدہ‘‘ نام رکھے جانے کی وجہ:

 

عربی میں دستر خوان کو ’’مائدہ ‘‘ کہتے ہیں اور اس سورت کی آیت نمبر 112 تا 115 میں یہ واقعہ مذکور ہے کہ حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے حواریوں نے حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام سے آسمان سے مائدہ یعنی کھانے کے ایک دستر خوان کے نزول کا مطالبہ کیا اور حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامنے اللہ تعالیٰ سے مائدہ کے نازل ہونے کی دعا کی، اس واقعے کی مناسبت سے اس سورت کا نام ’’سورۂ مائدہ‘‘ رکھا گیا۔

05 Surah Of Quran,
Read Complete Surah Al-Maida,
Surah Surah Al-Maida Download,
Surah Surah Al-Maida Listen Online,

About Moiz

Check Also

Introduction Of Surah Al-Anam And Download Mp3

Introduction Of Surah Al-Anam And Download Mp3

Introduction Of Surah Al-Anam And Download Mp3   Download Surah Al-Anam Mp3 Your browser does …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *